ہم سے رابطہ

آپ کی جانب سے فراہم کردہ ذاتی معلومات بی بی سی نیوز اردو اور وہ متعلقہ سروس پرووائیڈر استعمال کریں گے جن پر ہم شکایات اور صارفین سے رابطے کے اس نظام میں مدد کے لیے انحصار کرتے ہیں جس کا مقصد آپ کی فیڈبیک کا انتظام اور رپورٹنگ ہے۔

بی بی سی نیوز اردوآپ کا ڈیٹا بطور ایک میڈیا آرگنائزیشن اپنے جائز مفادات کے لیے استعمال کرتی ہے تاکہ قارئین، سامعین اور ناظرین کے تبصروں اور خدشات کا جواب دے سکے اور انُ سے رابطے میں رہ سکے۔
یہ جاننے کے لیے کہ بی بی سی نیوز اردو آپ کی ذاتی معلومات کیسے برتتا ہے بی بی سی نیوز اردوکی پرائیویسی پالیسی دیکھیں۔

بی بی سی نیوز اردو کو اپنے تبصرے/ سوالات بھیجنے کے لیے نیچے دیا گیا فارم استعمال کریں۔