ہمارے بارے میں

تازہ ترین خبروں، ویڈیوز کے لیے بی بی سی اردو پر آئیے۔بی بی سی نیوز اردو دنیا بھر کی خبروں کے حصول کے لیے ایک قابلِ اعتماد ویب سائٹ ہے۔

بی بی سی نیوز اردو پر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فوٹو فیچر، تجزیے اور تازہ ترین ویڈیو بھی دیکھ سکتے ہیں۔

بی بی سی نیوز اردو کے آنے کے بعد ہمارے اردو سامعین کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے اور دنیا بھر میں مقیم اردو سمجھنے والے لوگ اب ہماری ویب سائٹ پر موجود لنکس کے ذریعے اہم خبریں، بین الاقوامی خبریں، پاکستان، ٹیکنالوجی، صحت، کاروبار، کھیل، شوبز، ڈیلی بائیٹس اور ویڈیوزدیکھ سکتے ہیں۔