41 ممالک کے 133 افراد میں سے کتنے پاکستانی تھے؟ امریکی صدر ٹرمپ پاکستانیوں سے خوفزدہ، ایسا کام کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا 13

41 ممالک کے 133 افراد میں سے کتنے پاکستانی تھے؟ امریکی صدر ٹرمپ پاکستانیوں سے خوفزدہ، ایسا کام کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستانیوں سے اتنے خوفزدہ ہیں کہ گزشتہ روز وہ امریکی ریاست ٹیکساس میں جنوبی بارڈر کا دورہ کر رہے تھے جہاں پر بارڈر سکیورٹی کا ایک افسر انہیں غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرنے والے غیرملکیوں کے بارے میں بریف کر رہا تھا کہ اسی دوران صدر ٹرمپ نے اس کی بات کاٹتے ہوئے ایسا سوال پوچھ لیا کہ اس سے آپ کو امریکی صدر کی

پاکستان بارے سوچ کا پتہ چل جائے گا، ٹائمز آف انڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ سکیورٹی افسر نے امریکی صدر کو بتایا کہ گزشتہ ہفتے 41 مختلف ممالک سے 133 افراد غیر قانونی طور پر بارڈر عبور کرکے امریکہ میں داخل ہوتے ہوئے پکڑے گئے۔ اس موقع پر صدر نے اس کی بات کاٹتے ہوئے اچانک پوچھا کہ ان میں پاکستانی کتنے تھے؟ جس کے جواب میں اس افسر نے کہا کہ دو پاکستانی پکڑے گئے ہیں، افسر نے بتایا کہ انہیں گزشتہ روز ہی بارڈر کراس کرتے ہوئے پکڑا گیا ہے، صدر ٹرمپ کو مطمئن کرنے کے بعد افسر نے مزید ممالک کے نام بھی بتائے اور کہا کہ ان ممالک میں بھارت اور رومانیہ بھی شامل ہیں لیکن اس موقع پر امریکی صدر نے کسی رومانیہ کے شہری یا بھارتی شہری کے بارے میں نہیں پوچھا کہ وہ کتنے تھے، شاید ان کے اعصاب پر صرف پاکستان ہی سوار ہے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستانیوں سے اتنے خوفزدہ ہیں کہ گزشتہ روز وہ امریکی ریاست ٹیکساس میں جنوبی بارڈر کا دورہ کر رہے تھے جہاں پر بارڈر سکیورٹی کا ایک افسر انہیں غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرنے والے غیرملکیوں کے بارے میں بریف کر رہا تھا کہ اسی دوران صدر ٹرمپ نے اس کی بات کاٹتے ہوئے اچانک پوچھا کہ ان میں پاکستانی کتنے تھے

مزید پڑھیں:  پاکستان میں ادویات سے بھی نہ ختم ہونے والا خطرناک مرض تیزی کے ساتھ پھیلنے لگا،امریکی ادارے کی رپورٹ،خطرے کی گھنٹی بج گئی

The submit 41 ممالک کے 133 افراد میں سے کتنے پاکستانی تھے؟ امریکی صدر ٹرمپ پاکستانیوں سے خوفزدہ، ایسا کام کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا appeared first on Zeropoint.

Get More News

Premium WordPress Themes Download
Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes Free
Download Nulled WordPress Themes
udemy free download
download xiomi firmware
Premium WordPress Themes Download
udemy course download free

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں