بینک آف پنجاب کے 48 ہزار اکاؤنٹس ہیک کرلئے گئے 30

بینک آف پنجاب کے 48 ہزار اکاؤنٹس ہیک کرلئے گئے

لاہور: ہیکرز نے بینک آف پنجاب کے 48 ہزار اکاؤنٹس ہیک کرلئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق بینک آف پنجاب کے 48 ہزار اکاؤنٹس کو ہیکرز نے ہیک کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیک کئے گئے اکاؤنٹس میں بڑے اکاؤنٹس ہولڈرز کا ڈیٹا موجود ہے جب کہ وہ افراد بھی شامل ہیں جنہوں نے قرضے لئے یا معاف کرائے ہیں۔

دوسری جانب آپریشنل ہیڈ پنجاب بینک اعجاز قریشی کا کہنا ہے کہ اکاؤنٹس ہیکنگ کا معاملہ تشویش ناک نہیں اور اس سے کسی اکاؤنٹ ہولڈر کو خطرہ بھی نہیں ہے، صرف کچھ  کاغذات گم ہوئے ہیں جن کی انکوائری ہورہی ہے، اگر کسی اکاؤنٹ ہولڈر کو نامعلوم کال آئے تو وہ اپنی تفصیلات فراہم نہ کرے۔

The publish بینک آف پنجاب کے 48 ہزار اکاؤنٹس ہیک کرلئے گئے appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Premium WordPress Themes Free
Download Premium WordPress Themes Free
Download Nulled WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
udemy paid course free download
download intex firmware
Download WordPress Themes
free online course
مزید پڑھیں:  رمشا وسان کے قتل کے خلاف قرارداد پر سندھ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی

اپنا تبصرہ بھیجیں