کوئٹہ اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے 23

کوئٹہ اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ: شہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت 3.eight ریکارڈ کی گئی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق کوئٹہ اور اس کے گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.eight ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کوئٹہ میں آنے والے زلزلے کا مرکز شہر سے 60 کلومیٹر دور شمال مشرق کا علاقہ تھا جب کہ زیر زمین اس کی گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

The put up کوئٹہ اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes Free
Download Nulled WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
Download Premium WordPress Themes Free
udemy paid course free download
download lava firmware
Free Download WordPress Themes
download udemy paid course for free
مزید پڑھیں:  ڈیرہ غازی خان میں فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما جاں بحق

اپنا تبصرہ بھیجیں