سزا ملنے پر مجرم نے اپنے ہی وکیل کی درگت بنادی،گھونسوں اور لاتوں کی بارش ،ویڈیو وائرل ہوگئی 29

سزا ملنے پر مجرم نے اپنے ہی وکیل کی درگت بنادی،گھونسوں اور لاتوں کی بارش ،ویڈیو وائرل ہوگئی

واشنگٹن (آن لائن ) امریکی ریاست اوہائیو کی کاؤنٹی کویاہوگا کی عدالت میں ایک مجرم نے کیس ہارنے اور 47 سال قید کی سزا ملنے پر اپنے ہی وکیل کی پٹائی کر دی۔جج کے سزا سناتے ہی مجرم اپنے وکیل آرون بروکلے پر چڑھ دوڑا اور اس پر گھونسوں اور لاتوں کی بارش کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس اچانک حملے پر وہاں

موجود دیگر وکیل اور پولیس اہلکاروں نے مجرم کو فوری طور پر قابو کر کے جیل منتقل کر دیا۔مجرم کی طرف سے وکیل پر چڑھائی کی ویڈیو وائرل ہو چکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔واضح رہے کہ ڈیوڈ چسٹن نامی مجرم کو پولیس نے2017 میں گھریلو تشدد اور آتشزدگی کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

The put up سزا ملنے پر مجرم نے اپنے ہی وکیل کی درگت بنادی،گھونسوں اور لاتوں کی بارش ،ویڈیو وائرل ہوگئی appeared first on Zeropoint.

Get More News

Free Download WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
Download Premium WordPress Themes Free
Free Download WordPress Themes
udemy paid course free download
download lenevo firmware
Download Premium WordPress Themes Free
udemy paid course free download
مزید پڑھیں:  ماڈل کورٹ میں پیش ہونے والے وکیل کا لائسنس معطل

اپنا تبصرہ بھیجیں