بھارت کی آبی دہشت گردی کی دھمکیوں پر پاکستان کا کرارا جواب 19

بھارت کی آبی دہشت گردی کی دھمکیوں پر پاکستان کا کرارا جواب

 اسلام آباد: بھارت کی آبی دہشت گردی کی دھمکیوں پر وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب اور وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے بھارت کو کرارا جواب دے دیا۔

وزیر توانائی عمرایوب نے بھارت کو کھلا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے دریاؤں کا پانی روکنا چاہتا ہے تو کوشش کر کے دیکھ لے، پانی روکنے کے فوری نتائج ملیں گے کیوں کہ پاکستان کا پانی کوئی نہیں روک سکتا۔

یہ بھی پڑھیں پاکستان کی جانب بہنے والے دریاؤں کا پانی روکنے کا فیصلہ کرلیا، بھارتی وزیرآبی وسائل

https://www.categorical.pk/story/1562240/10/

واضح رہے مقبوضہ کشمیر میں زوردار کار بم دھماکے میں 44 بھارتی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے تھے، ہر بار کی طرح اس بار بھی بھارت نے بغیر کسی ثبوت کے حملے سے متعلق پاکستان پر الزامات عائد کیے ہیں تاہم پاکستان نے بھارتی الزامات کو مسترد کردیا ہے۔

The submit بھارت کی آبی دہشت گردی کی دھمکیوں پر پاکستان کا کرارا جواب appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
Download Premium WordPress Themes Free
online free course
download intex firmware
Premium WordPress Themes Download
online free course
مزید پڑھیں:  حافظ آباد میں فائرنگ سے سرکاری خاتون وکیل جاں بحق

اپنا تبصرہ بھیجیں