بھارتی فضائیہ نے مودی سرکار کو پاکستان کے خلاف جنگ لڑنے سے خبردار کر دیا،دلچسپ صورتحال 20

بھارتی فضائیہ نے مودی سرکار کو پاکستان کے خلاف جنگ لڑنے سے خبردار کر دیا،دلچسپ صورتحال

نئی دہلی(آن لائن) جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار کو ان کی اپنی فضائی نے پاکستان کے خلاف کسی بھی مہم جوئی کے خلاف خبردار کیا ہے۔بھارتی جریدے کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی فضائی نے حکومت کو جو رپورٹ دی ہے اس میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فضائیہ کے پاس ناقص طیارے ہیں اور عملے میں بھی تربیت کی کمی ہے۔

تین ہفتوں میں بھارت کے پانچ جنگی طیارے حادثات کا شکار ہو کر تباہ ہوئے جب کہ تین بھارتی پائلٹ ہلاک ہوئے اور کئی افراد زخمی بھی ہوئے۔ان حالات میں پاکستان کے خلاف کسی بھی مہم جوئی سے باز رہنا ہی بہتر ہے۔اس وقت پاکستان کے خلاف کسی بھی کاروائی کا سوچنا بھارت کو مہنگا پڑ سکتا ہے۔دریں اثناء4 پلوامہ حملے کے بعد بھارت نے اپنی فوج اہلکاروں کو مقبوضہ کشمیر سے نئی دہلی تک فضائی سفر کی اجازت بھی دے دی ہے۔پلوامہ واقعے کے بعد بھارتی فوج میں خوف و ہراس پھیل گیا۔بھارتی حکومت نے فوج کو زمینی سفر کی بجائے فضائی سفر کی سہولت دے دی۔بھارتی فوج پر کشمیری مجاہدین کا رعب و دبدبہ اتنا بڑھ چکا ہے کہ بھارت فوج نے سری نگر سے دہلی اور سرینگر سے جموں جانے کے لیے زمینی راستے کا استعمال کرنے سے انکار کر دیا جس کے بعد بھارتی حکومت نے سری نگر سے دہلی اور سرینگر سے جموں جانے کے لیے فوج کو فضائی سفر کی سہولت دینے کا اعلان کر دیا ہے جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار کو ان کی اپنی فضائی نے پاکستان کے خلاف کسی بھی مہم جوئی کے خلاف خبردار کیا ہے۔بھارتی جریدے کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی فضائی نے حکومت کو جو رپورٹ دی ہے اس میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فضائیہ کے پاس ناقص طیارے ہیں اور عملے میں بھی تربیت کی کمی ہے۔تین ہفتوں میں بھارت کے پانچ جنگی طیارے حادثات کا شکار ہو کر تباہ ہوئے جب کہ تین بھارتی پائلٹ ہلاک ہوئے اور کئی افراد زخمی بھی ہوئے۔

مزید پڑھیں:  کابینہ خود ایک پیچ پر نہیں،جنرل عمر کی اولاد کیسے غیرت پر لیکچر دے سکتی ہے؟بلاول بھٹوپھٹ پڑے

The publish بھارتی فضائیہ نے مودی سرکار کو پاکستان کے خلاف جنگ لڑنے سے خبردار کر دیا،دلچسپ صورتحال appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Premium WordPress Themes Free
Download Premium WordPress Themes Free
Download Best WordPress Themes Free Download
Download Premium WordPress Themes Free
free download udemy course
download mobile firmware
Premium WordPress Themes Download
udemy course download free

اپنا تبصرہ بھیجیں