وزیراعظم عمران خان ،اسدعمر،شاہد خاقان عباسی،چوہدری نثار اوردیگرنے کتناٹیکس ادا کیا؟ ایف بی آر نے حیرت انگیزتفصیلات جاری کردیں 16

وزیراعظم عمران خان ،اسدعمر،شاہد خاقان عباسی،چوہدری نثار اوردیگرنے کتناٹیکس ادا کیا؟ ایف بی آر نے حیرت انگیزتفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد (این این آئی) ایف بی آر نے ٹیکس ڈائریکٹری 2017 جاری کر دی جس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایک لاکھ three ہزار 763 روپے ٹیکس ادا کیا۔ایف بی آر کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر نے 48 لاکھ 49 ہزار 615 روپے ٹیکس دیا۔سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے 30 لاکھ 86 ہزار 961 روپے ٹیکس ادا کیا۔سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے 17 لاکھ 23 ہزار 38 روپے ٹیکس ادا کیا۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے 7 لاکھ 2 ہزار 698 روپے ٹیکس ادا کیا۔ایف بی آر کے مطابق حمزہ شہباز شریف نے 82 لاکھ 68 ہزار 298 روپے ٹیکس دیا۔ایف بی آر کے مطابق سابق وزیر اعظم نوز شریف 2 لاکھ 63 ہزار 173 روپے ٹیکس ادا کیا ،سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے 2 لاکھ 89 ہزار 174 روپے ٹیکس دیا،سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے three لاکھ 68 ہزار 598 روپے ٹیکس ادا کیا،جہانگیر خان ترین نے سال 2017 ? میں 9 کروڑ 73 لاکھ 17 ہزار 272 روپے ٹیکس ادا کیا،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے 6لاکھ 53 ہزار 943 روپے ٹیکس دیا،وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار نے four لاکھ 75 ہزار 573 روپے ٹیکس ادا کیا،پیپلز پارٹی کے سید نوید قمر نے 1لاکھ 65 ہزار 243 روپے ٹیکس دیا،وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے 2 لاکھ 27 ہزار 591 روپے روپے ٹیکس ادا کیا،صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے 2017 ? میں three لاکھ 77 ہزار 511 روپے ٹیکس دیا۔

مزید پڑھیں:  طیب اردگان کی مثالیں دینے والے نواز شریف نے خود کو پاکستان کا ’’خوردبردگان ‘‘ثابت کردکھایا ہے ،فیاض الحسن چوہان نے سنگین الزامات عائد کردیئے

The submit وزیراعظم عمران خان ،اسدعمر،شاہد خاقان عباسی،چوہدری نثار اوردیگرنے کتناٹیکس ادا کیا؟ ایف بی آر نے حیرت انگیزتفصیلات جاری کردیں appeared first on Zeropoint.

Get More News

Free Download WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
free download udemy paid course
download huawei firmware
Free Download WordPress Themes
udemy paid course free download

اپنا تبصرہ بھیجیں