سپرہاکی لیگ ایک بار پھر ملتوی کردی گئی 23

سپرہاکی لیگ ایک بار پھر ملتوی کردی گئی

 لاہور: پاکستان ہاکی کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں اور اب مارچ میں شیڈول سپر ہاکی لیگ ایک بار پھر ملتوی ہوگئی ہے ۔

ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی سپر لیگ غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی گئی ۔ پی ایچ ایف نے لیگ انتظامیہ سے دفتر خالی کروالیاہے ۔

ہاکی لیگ 23 سے 30 مارچ تک لاہور میں کروانے کی تیاریاں کی جارہی تھیں اور لیگ کی 6 ٹیموں کے لیے 12 کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیا تھا لیکن منتظمین مطلوبہ اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہے۔

اسپانسرز کی عدم دلچسپی کے بعد اب اس لیگ کو یقینی بنانے پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔

The submit سپرہاکی لیگ ایک بار پھر ملتوی کردی گئی appeared first on ایکسپریس اردو.

Free Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
Download Nulled WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
lynda course free download
download intex firmware
Premium WordPress Themes Download
udemy paid course free download
مزید پڑھیں:  ویرات کوہلی دنیا کے ’بدتمیز ترین‘ کھلاڑی ہیں، نصیر الدین شاہ

اپنا تبصرہ بھیجیں