سانحہ ساہیوال میں مارے گئے ذیشان کے ڈولفن اہلکار بھائی احتشام کیخلاف بھی کارروائی،بڑا فیصلہ کرلیاگیا 32

سانحہ ساہیوال میں مارے گئے ذیشان کے ڈولفن اہلکار بھائی احتشام کیخلاف بھی کارروائی،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

لاہور ( این این آئی) ڈولفن سکواڈ نے سانحہ ساہیوال میں دہشت گرد قرار دیئے گئے ذیشان کے ڈولفن اہلکار بھائی کی سکیورٹی کلیئرنس کا فیصلہ کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ سانحہ ساہیوال میں دہشت گرد قرار دیئے گئے ذیشان کے اہل خانہ کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا اور ڈولفن پولیس نے ذیشان کے بھائی ڈولفن اہلکار احتشام کی

سکیورٹی کلیئرنس کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذیشان کا بھائی احتشام ڈولفن اہلکار،کینٹ ڈویژن میں تعینات ہے ۔ڈولفن پولیس نے ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ کو مراسلہ لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ کانسٹیبل احتشام کا بھائی ذیشان سانحہ ساہیوال ابتدائی تفتیش میں دہشت گرد قرار دیا گیا ہے ،سپیشل برانچ احتشام کی ہنگامی بنیادوں پر سکیورٹی کلیئرنس کرائے ۔

The put up سانحہ ساہیوال میں مارے گئے ذیشان کے ڈولفن اہلکار بھائی احتشام کیخلاف بھی کارروائی،بڑا فیصلہ کرلیاگیا appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Premium WordPress Themes Free
Download Best WordPress Themes Free Download
Download Nulled WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
free download udemy course
download redmi firmware
Download WordPress Themes
udemy paid course free download
مزید پڑھیں:  فیس بک نے لائیو اسٹریمنگ قوانین بدلنے کا اعلان کرتے ہوئے پابندیوں کا نفاذ بھی کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں