اے بی ڈیویلیئرز نے تاریخی شہر لاہور سے  متعلق اپنی خواہش کا اظہار کر دیا 28

اے بی ڈیویلیئرز نے تاریخی شہر لاہور سے متعلق اپنی خواہش کا اظہار کر دیا

لاہور (وائس آف ایشیا) لاہور قلندرز کے کپتان اے بی ڈیویلیئرز تاریخی شہر لاہور میں ایک بار پھر ایکشن میں نظر آنے کے لیے بے تاب ہیں۔ایک انٹر ویو کے دوران اے بی ڈیویلیئرز نے قذافی سٹیڈیم ،لاہور کو اپنے پسندیدہ ترین گراؤنڈز میں سے ایک قرار دیا۔اے بی ڈیویلیئرز کا کہنا تھا کہ ان کی پاکستان سے بہت سی خوشگوار یادیں وابستہ ہیں،2007ء میں آخری مرتبہ انہوں نے پاکستان کادورہ کیا تھا اور لاہور ،کراچی اورملتان گئے اور بہت اچھی کرکٹ کھیلی،وہ اپنے پسندیدہ ترین گراؤنڈ پر کھیلنے کے لیے بے تاب ہیں جہاں انہوں نے رنز سکور کررکھے ہیں اور وہ ایک بار پھر وہاں رنز سکور کرنا چاہیں گے۔یاد رہے کہ قذافی سٹیڈیم ،

لاہور 9مارچ کو لاہور قلندر ز اوراسلام آباد یونائیٹڈ اور10مارچ کو لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے مابین میچ کی میزبانی کرے گا،پاکستان سپر لیگ کھیلنے کے اپنے تجربے کے حوالے سے اے بی ڈیویلیئرز کا کہنا تھا کہ انہیں بہت مزہ آرہا ہے کیوں کہ اس لیگ میں کرکٹ کامیعار بہترین ہے۔لاہورقلندرز کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کے متعلق اے بی ڈیویلیئرز کا کہنا تھاکہ وہ ایک بہترین باؤلر ہے،میں یہ دیکھ سکتا ہوں کہ وہ کس طرح یہاں تک پہنچا ہے،وہ واقعی میں باؤلنگ سے محبت رکھتا ہے ،اس نے میرے پاس آکر کہا تھا کہ’’مجھے بال دیں‘‘،جب کسی بھی کرکٹر کا رویہ ایسا ہو تو وہ انٹر نیشنل کرکٹ میں بہت آگے جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:  مہوش حیات کی نئی فلم کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

The publish اے بی ڈیویلیئرز نے تاریخی شہر لاہور سے متعلق اپنی خواہش کا اظہار کر دیا appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
Download Premium WordPress Themes Free
free download udemy paid course
download huawei firmware
Download WordPress Themes Free
free online course

اپنا تبصرہ بھیجیں