سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے اثرات 32

سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے اثرات

کراچی: سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو اتارچڑھاؤ کے بعد دوبارہ مندی کے اثرات غالب رہے جس سے انڈیکس کی 40200 اور 40100 پوائنٹس کی 2حدیں بیک وقت گرگئیں۔

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کے سبب 60 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے 22 ارب 96کروڑ94 لاکھ67 ہزار 723روپے ڈوب گئے۔ کاروباری حجم بدھ کی نسبت22.30 فیصدکم رہا۔مجموعی طور پر 10کروڑ 26لاکھ25 ہزار 750حصص کے سودے ہوئے۔

کاروباری سرگرمیوں کادائرہ کار329کمپنیوں کے حصص تک محدود رہا جن میں 103کے بھاؤ میں اضافہ، 197کے داموں میں کمی اور29کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

The put up سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے اثرات appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
udemy free download
download mobile firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
udemy paid course free download
مزید پڑھیں:  اسلامی ترقیاتی بینک سے 551 ملین ڈالر قرضے کا معاہدہ

اپنا تبصرہ بھیجیں