العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی درخواست ضمانت پر لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنانے کا اعلان کر دیا 26

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی درخواست ضمانت پر لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(یو این این) العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی ضمانت کا فیصلہ پیر کو ہو گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ 25 فروری کو سابق وزیراعظم کی درخواست پر فیصلہ سنائے گی، نواز شریف نے طبی بنیادوں پر ضمانت پر رہا کرنے کی استدعا کی تھی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ پیر کے روز دن 12 بجے فیصلہ سنائے گا۔ نیب نے نواز شریف کو ضمانت پر رہا کرنے کی مخالفت کی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 20 فروری کو نواز شریف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ احتساب عدالت نے نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا سنائی تھی، نواز شریف بیماری کے باعث کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔

The publish العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی درخواست ضمانت پر لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنانے کا اعلان کر دیا appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Premium WordPress Themes Free
Free Download WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
Download Nulled WordPress Themes
free online course
download micromax firmware
Download WordPress Themes
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
مزید پڑھیں:  سرکاری ملازمین کیلئے دھماکے دار خوشخبری ، حکومت نے کونسی رقم تین دفعہ دینے کا اعلان کر دیا ، نوٹیفکیشن جاری تیسری بار صرف وہی ملازمین قرض حاصل کرنے کے حقدار ہیں، جنہوں نے سابقہ قرض حکومت کو واپس کر دیا ہو گا‘وزارت خزانہ کا نوٹیفکیشن

اپنا تبصرہ بھیجیں