اسلام آباد ہائیکورٹ نے ویلنٹائن ڈے منانے کی امتناع ختم کر دی 44

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ویلنٹائن ڈے منانے کی امتناع ختم کر دی

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ویلنٹائن ڈے منانے کی امتناع ختم کر دی۔ جمعہ سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل رکنی بنچ جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔ سماعت کے دور ان عدالت میں وزارت اطلاعات، وفاقی حکومت، پیمرا اور پی ٹی اے کے نمائندے جبکہ درخواست گزار عبدالوحید ذاتی حیثیت میں عدالت پیش ہوئے ۔زائد خان ڈائریکٹر لیگل پیمرا نے کہا کہ ویلنٹائن ڈے کی تشہری مہم ٹی وی چینلز پر پیمرا نے بند کروایا ہوا ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہاکہ اب یہ درخواستبے سود ہو گئی ہے۔ عدالت نے عدالت نے کیس نمٹا تے

ہوئے ویلنٹائن ڈے منانے سے متعلق ہائیکورٹ درخواست کو بے سود قرار دیا ۔ عدالت نے ویلنٹائن ڈے منانے کے خلاف حکم امتناع خارج کر دیا ۔ یاد رہے کہ سابق جسٹس شوکت عزیز نے ویلنٹائن ڈے عوامی مقامات اور سرکاری سطح پر منانے سے روک دیا تھا۔عدالتی فیصلے میں سابق جسٹس شوکت عزیز کا عبوری حکم نامہ اور الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کو ویلنٹائن ڈے کی نشریات اور کوریج فوری روکنے کا عبوری حکم ختم کر دیا گیا

The publish اسلام آباد ہائیکورٹ نے ویلنٹائن ڈے منانے کی امتناع ختم کر دی appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Nulled WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
udemy free download
download intex firmware
Premium WordPress Themes Download
lynda course free download
مزید پڑھیں:  شعیب ملک کو بھارت میں داخلے پرسنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں،ہندو انتہا پسند ثانیہ مرزا کے بھی پیچھے پڑ گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں