آغا سراج درانی کو سندھ اسمبلی پہنچا دیا گیا، اجلاس کی صدارت کریں گے 29

آغا سراج درانی کو سندھ اسمبلی پہنچا دیا گیا، اجلاس کی صدارت کریں گے

 کراچی: اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو سندھ اسمبلی پہنچا دیا گیا ہے جہاں وہ اسمبلی اجلاس کی صدارت کریں گے۔

پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے بعد اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو اسمبلی پہنچا دیا گیا جہاں ان سے صوبائی وزرا نے ان کے چیمبر میں ملاقات کی، آغا سراج درانی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے بھی ملاقات جس میں وزیراعلیٰ سندھ نے آغا سراج درانی سے ان کی صحت سے متعلق دریافت کیا، دونوں کے درمیان تقریباً ایک گھنٹہ ملاقات جاری رہی جس میں کیس کے حوالے سے مختلف قانونی پہلوؤں پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : آغا سراج درانی یکم مارچ تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسپیکر آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کروں گا مجھے کون روک سکتا ہے، اجلاس کی صدارت کرنا میرا حق ہے جب کہ نیب کیسز کا سامنا کروں گا۔

The put up آغا سراج درانی کو سندھ اسمبلی پہنچا دیا گیا، اجلاس کی صدارت کریں گے appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
Free Download WordPress Themes
free online course
download coolpad firmware
Premium WordPress Themes Download
lynda course free download
مزید پڑھیں:  نوازشریف جتنے دن اسپتال میں رہے انہیں علاج کی سہولت نہیں دی گئی، مریم نواز

اپنا تبصرہ بھیجیں