مودی حکومت کی جنونیت سے بھارت میں موجود پاکستانی غیرمحفوظ ہیں، ترجمان دفترخارجہ   37

مودی حکومت کی جنونیت سے بھارت میں موجود پاکستانی غیرمحفوظ ہیں، ترجمان دفترخارجہ  

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ مودی حکومت اور بھارتی میڈیا کی جنونیت سے کشمیریوں اور بھارت میں موجود پاکستانیوں کی زندگی کو خطرہ ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے دفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے بھارتی جیل میں پاکستانی شہری کے قتل پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت اور میڈیا کے حالیہ رویے سے بھارت میں موجود پاکستان غیر محفوظ ہیں اور ان کی زندگی کو خطرہ ہے جب کہ مودی حکومت اور بھارتی میڈیا کی جنونیت سے مقبوضہ کشمیر میں بسنے والے کشمیریوں کی زندگی کو بھی خطرات لاحق ہیں۔

https://platform.twitter.com/widgets.js

واضح رہے کہ انتہاپسند ہندووں نے بھارتی جیل میں قید پاکستانی شہری کو پتھر مار کر قتل کردیا تھا۔

اس خبر کو بھی پڑھیں؛ بھارتی جیل میں ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں پاکستانی قیدی قتل

The put up مودی حکومت کی جنونیت سے بھارت میں موجود پاکستانی غیرمحفوظ ہیں، ترجمان دفترخارجہ   appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Best WordPress Themes Free Download
Download WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes Free
udemy course download free
download micromax firmware
Free Download WordPress Themes
lynda course free download
مزید پڑھیں:  سی پیک معاشی وکمرشل منصوبہ ہے جس میں کوئی بھی شامل ہو سکتا ہے، چینی سفیر         

اپنا تبصرہ بھیجیں