مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت سے ایک اورکشمیری شہید 18

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت سے ایک اورکشمیری شہید

 سری نگر: ضلع سوپورمیں بھارتی فورسزنے آپریشن کے دوران ایک اورکشمیری کوشہید کردیا۔

کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع سوپورمیں قابض بھارتی فوجیوں نے ایک بارپھرآپریشن کی آڑمیں کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ بھارتی فورسز کا سرچ آپریشن تاحال جاری ہے اورشہادت کے بعد وادی کے لوگ سراپا احتجاج ہیں۔ ضلع بھر میں موبائل اورانٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی ہے جب کہ دفعہ 144 بھی نافذ کردی گئی ہے۔

بھارتی فوجی نے اس متعلق میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مرنے والا کشمیری نوجوان عسکریت پسند تھا جو آپریشن میں مارا گیا۔

The put up مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت سے ایک اورکشمیری شہید appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
Download Best WordPress Themes Free Download
Download Best WordPress Themes Free Download
download udemy paid course for free
download redmi firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
online free course
مزید پڑھیں:  مقبوضہ کشمیرمیں جھڑپیں، بھارتی فوج کے میجرسمیت 5 فوجی ہلاک

اپنا تبصرہ بھیجیں