15

کراچی میں مضر صحت کھانا کھانے سے 5 بچے جاں بحق  

 کراچی: مضر صحت کھانا کھانے سے کراچی میں 5 بچے جاں بحق  ہوگئے۔

کراچی میں مضر صحت کھانا کھانے سے 5 بہن بھائی جاں بحق ہوگئے، پانچوں بچوں کو نیشنل اسٹیڈیم کے قریب نجی اسپتال منتقل کردیا گیا، ایس ایس پی ساؤتھ پیر محمد شاہ کے مطابق فیصل نامی شخص اپنی فیملی کے ہمراہ جمعرات کی شب کوئٹہ سے کراچی آیا تھا، معلومات حاصل کر رہے ہیں کہ فیصل اپنی فیملی کے ہمراہ کدھر ٹھرے تھے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق بچوں میں ڈیڑھ سال کاعبدالعلی، four سال کا عزیز فیصل، 6 سال کی عالیہ، 7سال کا توحید اور 9 سال کی صلویٰ شامل ہے۔

The put up کراچی میں مضر صحت کھانا کھانے سے 5 بچے جاں بحق   appeared first on ایکسپریس اردو.

Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
free online course
download micromax firmware
Premium WordPress Themes Download
free download udemy paid course
مزید پڑھیں:  خیسور معاملے پر پی ٹی ایم کے پراپیگنڈے کا پول کھولنے والا شخص قتل

اپنا تبصرہ بھیجیں