ترک ارکان پارلیمنٹ کا وزیراعظم عمران خان کا نام خط، قیادت پر اعتماد کا اظہا ر،زبردست پیغام دیدیا 35

ترک ارکان پارلیمنٹ کا وزیراعظم عمران خان کا نام خط، قیادت پر اعتماد کا اظہا ر،زبردست پیغام دیدیا

اسلام آباد (آن لائن) ترک ارکان پارلیمنٹ کا وزیراعظم عمران خان کا نام خط، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کی تعریف اور قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز ترکی کی پارلیمنٹ کے اراکین نے وزیراعظم عمران خان کے نام خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستا ن

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ترکی کا قابل اعتماد شراکت دار ہے خط میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں جتنی قربانیاں پاکستان نے دی ہیں اتنی قربانیاں کسی اور نے نہیں دیں ترک ارکان پارلیمنٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ ڈٹ کر دہشتگردی کا مقابلہ کیا ہے۔

The publish ترک ارکان پارلیمنٹ کا وزیراعظم عمران خان کا نام خط، قیادت پر اعتماد کا اظہا ر،زبردست پیغام دیدیا appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
Download Premium WordPress Themes Free
Download Best WordPress Themes Free Download
udemy free download
download intex firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
free download udemy paid course
مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ نے حسین حقانی کیخلاف میمو گیٹ اسکینڈل کیس کا فیصلہ سنا دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں