دنیا دیکھ رہی ہے کہ ایک فریق امن کی بات کر رہا ہے اور دوسرا فریق جنگ کی،بھارت کو پاکستان پر الزامات بھاری پڑ گئے،بڑی شکست 30

دنیا دیکھ رہی ہے کہ ایک فریق امن کی بات کر رہا ہے اور دوسرا فریق جنگ کی،بھارت کو پاکستان پر الزامات بھاری پڑ گئے،بڑی شکست

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے اس کی طرف سے کسی ایڈونچر کا فوری جواب دیا جائے گا،سعودی عرب نے پاکستانی موقف کی تائید کی جس پر ان کے شکر گزار ہیں۔ایک انٹرویومیں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے اس کی طرف سے کسی ایڈونچر کا فوری جواب دیا جائے گا۔انھوں نے کہا کہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام ان کے خط کا مثبت جواب آیا ہے، دنیا دیکھ رہی ہے کہ ایک فریق امن کی بات کر رہا ہے اور دوسرا فریق جنگ کی۔واضح رہے کہ سعودی عرب نے بھارتی دباؤکے باوجود پاکستان کی مذمت سے انکار کردیا اور سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر کا کہنا تھا کہ اْن کا ملک کیسے پاکستان کی مذمت کرے جب اْن کے سامنے ابھی کوئی ثبوت ہی موجود نہیں ہے

The put up دنیا دیکھ رہی ہے کہ ایک فریق امن کی بات کر رہا ہے اور دوسرا فریق جنگ کی،بھارت کو پاکستان پر الزامات بھاری پڑ گئے،بڑی شکست appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
download udemy paid course for free
download intex firmware
Free Download WordPress Themes
udemy free download
مزید پڑھیں:  ’’ را‘‘کے سابق سربراہ سے ملکر مشترکہ کتاب لکھ کر کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا،آئی ایس آئی کے سابق سربراہ اسد درانی نے کورٹ مارشل کی کارروائی ہائیکورٹ میں چیلنج کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں