محمد بن سلمان نے’’پاک بھارت جامع مذاکرات‘‘ بھارت سعودی مشترکہ اعلامیے کاحصہ بنوادیا 38

محمد بن سلمان نے’’پاک بھارت جامع مذاکرات‘‘ بھارت سعودی مشترکہ اعلامیے کاحصہ بنوادیا

دنئی دلی: سعودی ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان نے’’پاک بھارت جامع مذاکرات‘‘ کو  بھارت سعودی مشترکہ اعلامیے کاحصہ بنوا دیا۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ بھارت کے حوالے سے مشترکہ  اعلامیہ جاری کردیا جس میں پاک بھارت جامع مذاکرات کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے جب کہ علاقائی استحکام اورپڑوسیوں کےاچھے تعلقات کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مودی سرکار پاکستان کے خلاف حمایت حاصل کرنے میں ناکام

مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاک بھارت جامع مذاکرات کی بحالی کیلیےدرکارماحول قائم ہوناچاہیے، اعلامیہ میں کہا گیا کہ  انتہا پسندی اوردہشت گردی کاعفریت تمام اقوام اورمعاشروں کیلیے خطرہ ہے جب کہ  دہشت گردی کےعفریت کو کسی ایک نسل، مذہب یا ثقافت سے منسلک کرنے کی ہرکوشش مسترد کرتے ہیں۔

The submit محمد بن سلمان نے’’پاک بھارت جامع مذاکرات‘‘ بھارت سعودی مشترکہ اعلامیے کاحصہ بنوادیا appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Nulled WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
Download Nulled WordPress Themes
lynda course free download
download xiomi firmware
Download Nulled WordPress Themes
free download udemy course
مزید پڑھیں:  مودی انتخابات میں کامیابی کے لیے پاکستان پرایک اورحملہ کرسکتے ہیں، محبوبہ مفتی

اپنا تبصرہ بھیجیں