گجرات میں شوہر نے بیوی اور 3 بچوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی 28

گجرات میں شوہر نے بیوی اور 3 بچوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

گجرات (آن لائن ) گجرات کے علاقے چک جانی میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی اور 3 بچوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بیوی، 2 بیٹیوں اور بیٹے کو ڈنڈے اور چھری کے وار سے قتل کیا۔پولیس حکام کا بتانا ہے کہ بیوی بچوں کو قتل کرنے کے بعد ملزم فیاض نے خود کو بھی

آگ لگائی جس میں ملزم خود بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔جاں بحق بچوں کی عمریں 5 سے 15 سال کے درمیان ہیں۔پانچوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے تاہم ابتدائی طورپر واقع گھریلو جھگڑے کا ہی معلوم ہوتا ہے۔

The publish گجرات میں شوہر نے بیوی اور 3 بچوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی appeared first on Zeropoint.

Get More News

Premium WordPress Themes Download
Download Best WordPress Themes Free Download
Download Nulled WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
download udemy paid course for free
download samsung firmware
Download Premium WordPress Themes Free
online free course
مزید پڑھیں:  مودی کا دوبارہ اقتدار کیلئے نیا ڈرامہ جعلی ابھی نندن کا بھانڈہ پھوٹ گیا‎

اپنا تبصرہ بھیجیں