شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کردیا گیا 24

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کردیا گیا

 اسلام آباد: وزارت داخلہ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کردیا اب وہ بیرون ملک سفر نہیں کرسکیں گے۔

ذرائع کے مطابق شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا معاملہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں زیر غور نہیں آیا بلکہ سرکلر کے ذریعے نام شامل کرنے کی منظوری دی گئی۔

وزارت داخلہ کے سرکلر کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف پر بیرون ملک سفر کی پابندی عائد کردی گئی ہے اور سرکلر ملک بھر کے تمام ہوائی اڈوں کو ارسال کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش نیب نے کی تھی جو لیگی رہنما کے خلاف کرپشن کیسز کی تحقیقات  کررہا ہے۔

The put up شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کردیا گیا appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Best WordPress Themes Free Download
Premium WordPress Themes Download
Download Nulled WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
udemy paid course free download
download mobile firmware
Download WordPress Themes Free
udemy free download
مزید پڑھیں:  ننھی نشوہ آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک، جنازے میں پورا علاقہ امڈ آیا

اپنا تبصرہ بھیجیں