بھارت پاکستان کو کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر کروانا چاہتاہے کیا ایسا ممکن بھی ہے؟ سنیل گواسکر نے انتباہ کردیا 17

بھارت پاکستان کو کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر کروانا چاہتاہے کیا ایسا ممکن بھی ہے؟ سنیل گواسکر نے انتباہ کردیا

نئی دہلی(آن لائن)سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر نیورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف میچ کا بائیکاٹ کرنے اور پاکستان پر پابندی لگوانے کی مخالفت کردی۔بھارت کے لیجنڈ کرکٹر سنیل گواسکر نے ایک انٹرویو میں کہاایک انٹرویومیں سنیل گواسکرکا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ میں بھارت پاکستان کوکھیل کرہراسکتا ہے، بھارت کے نہ کھیلنے سے پاکستان کودوپوائنٹس مل جائیں گے

جس کا نقصان بھارت کوہی ہوگا۔۔سنیل گواسکر نے کہا کہ بھارتی بورڈ ورلڈ کپ سے پاکستان کوباہر کروانا چاہتا ہیلیکن ایسا ہوگا نہیں کیونکہ آئی سی سی کے دیگرممبرممالک اس پراعتراض کردیں گے کہ یہ دونوں ممالک کا اندرونی معاملہ ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی پاکستان کو ورلڈ کپ سے باہر کروانے کیلئے آئی سی سی کو خط لکھنے پرغورکررہا ہے۔

The publish بھارت پاکستان کو کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر کروانا چاہتاہے کیا ایسا ممکن بھی ہے؟ سنیل گواسکر نے انتباہ کردیا appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Best WordPress Themes Free Download
Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
udemy free download
download intex firmware
Download WordPress Themes Free
free online course
مزید پڑھیں:  دنیا کی نظریں نئے پاکستان پر جم گئیں،چین ،امارات،سعودی عرب،ترکی ،ملائشیاء اور قطر کے بعد فرانس بھی میدان میں آگیا،بڑی پیشکش کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں