پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھو! سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی بھارت کو نصیحت ،ایسا کام ہوگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا 28

پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھو! سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی بھارت کو نصیحت ،ایسا کام ہوگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

نئی دہلی (آن لائن ) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ’پاک بھارت جامع مذاکرات‘ کو بھارت اور سعودی عرب کے مشترکہ اعلامیے کا حصہ بنوا دیا۔بھارت سعودی عرب مشترکہ اعلامیے میں پاک بھارت جامع مذاکرات کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ’پاک بھارت جامع مذاکرات‘ کو بھارت اور سعودی عرب کے مشترکہ اعلامیے کا حصہ بنوا دیا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاک بھارت جامع مذاکرات کی بحالی کے لیے درکار ماحول قائم ہونا چاہیے۔بھارت سعودی عرب مشترکہ اعلامیے میں علاقائی استحکام اور پڑوسیوں کے اچھے تعلقات کی اہمیت پر بھی زور دیا گیا ہے۔مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ انتہا پسندی اور دہشت گردی کا عفریت تمام اقوام اور معاشروں کے لیے خطرہ ہے، پلواما میں دہشت گرد حملے کی پْر زور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔خیال رہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کے بعد بھارت کا دورہ کیا جہاں بھارتی صحافیوں کی جانب سے سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر سے پاکستان کی مذمت کروانے کی بھرپور کی گئی۔سعودی وزیر نے بھارتی صحافی کو یہ کہہ کر چپ کروا دیا کہ جب ہمارے پاس پاکستان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ہیں تو ہم کیسے پاکستان کی مذمت کر دیں۔

مزید پڑھیں:  مشکل وقت میں ترکی نے پاکستان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملالیا، ایسا اعلان کردیا جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھا

The submit پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھو! سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی بھارت کو نصیحت ،ایسا کام ہوگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا appeared first on Zeropoint.

Get More News

Free Download WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
download udemy paid course for free
download huawei firmware
Download Premium WordPress Themes Free
udemy paid course free download

اپنا تبصرہ بھیجیں