قومی سلامتی کمیٹی کا جماعت الدعوۃ اور فلاحِ انسانیت فاؤنڈیشن پر پابندی لگانے کا فیصلہ 19

قومی سلامتی کمیٹی کا جماعت الدعوۃ اور فلاحِ انسانیت فاؤنڈیشن پر پابندی لگانے کا فیصلہ

 اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی نے جماعت الدعوة اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پر پابندی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان، ڈی جی آئی ایس آئی، وزیر خزانہ، وزیر دفاع، وزیر خارجہ  اور وزیر مملکت برائے داخلہ بھی شریک ہوئے۔

اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی نے وزارت داخلہ کو ہدایت جاری کی کہ وہ جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پر پابندی عائد کرے اور دونوں تنظیموں پر پابندی کا نوٹی فکیشن فوری طور پر جاری کرے۔

The put up قومی سلامتی کمیٹی کا جماعت الدعوۃ اور فلاحِ انسانیت فاؤنڈیشن پر پابندی لگانے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
Free Download WordPress Themes
online free course
download huawei firmware
Download Nulled WordPress Themes
udemy free download
مزید پڑھیں:  جعلی اکاؤنٹس کیس؛ نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل   

اپنا تبصرہ بھیجیں