احتساب عدالت نے اربوں کی کرپشن کے کیسزمیں ملوث ڈاکٹر عاصم کی علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی درخواست منظور کرلی 31

احتساب عدالت نے اربوں کی کرپشن کے کیسزمیں ملوث ڈاکٹر عاصم کی علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی درخواست منظور کرلی

کراچی (این این آئی)کراچی کی احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کی علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی درخواست منظور کرلی،، عدالت میں طبیعت خراب ہونے پر ڈاکٹر عاصم کو ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کردیا گیا۔جمعرات کو احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم کے بیرون ملک علاج سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت میں ڈاکٹر عاصم کی طبیعت بگڑ گئی جس پر ان کا طبی معائنہ کیا گیاڈاکٹرز کے مطابق ڈاکٹر عاصم کی ای سی جی

رپورٹ ٹھیک نہیں آئی، ڈاکٹر عاصم کو فوری طورپر اسپتال منتقل کرنے کیلئے ایمبولینس طلب کی گئی اور انہیں اسپتال کیلئے روانہ کردیا گیا،عدالت نے ڈاکٹر عاصم کی علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی درخواست منظور کرلی ، ڈاکٹر عاصم کوایک ماہ کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی گئی ہے ، ریفرنس میں نیب کے گواہ واثق الیاس کا بیان قلم بند کرلیا گیا،، عدالت نے ریفرنس کی مزید سماعت پانچ مارچ تک ملتوی کردی ہے ۔

The publish احتساب عدالت نے اربوں کی کرپشن کے کیسزمیں ملوث ڈاکٹر عاصم کی علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی درخواست منظور کرلی appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Best WordPress Themes Free Download
Download WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
udemy course download free
download lenevo firmware
Download WordPress Themes
lynda course free download
مزید پڑھیں:  پاکستان میں ٹیکس وصولی قابل ذکر حد تک کیسے بڑھی؟ آئی ایم ایف نے اعتراف کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں