نیب نے آغا سراج درانی کے اثاثوں کی تفصیلات حاصل کر لیں،کیا کچھ بنا رکھاہے؟ حیرت انگیز انکشافات 15

نیب نے آغا سراج درانی کے اثاثوں کی تفصیلات حاصل کر لیں،کیا کچھ بنا رکھاہے؟ حیرت انگیز انکشافات

کراچی(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب)نے اسیپکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے اثاثوں کی تفصیلات حاصل کرلی ہیں۔نیب ذرائع کے مطابق آغا سراج درانی کے اثاثوں کی مالیت 7 کروڑ 21 لاکھ 65 ہزار 919 روپے ہے۔نیب کو حاصل دستاویزات کے مطابق اسپیکر سندھ اسمبلی کے پاس 159 ایکٹر زرعی زمین ہے جس پر صرف 2 لاکھ 90 ہزار 5 سو ٹیکس ادا کیا گیا جب کہ آغا سراج درانی

نے زراعت سے ہونے والی آمدن 25 لاکھ 5 ہزار 750 روپے ظاہر کی ہے۔ذرائع کے مطابق آغا سراج درنی کے پاس موجود پرائز بانڈز 1 کروڑ 48 لاکھ روپے جب کہ جیولری کی مالیت 75 لاکھ روپے ہے۔ آغا سراج درانی کے بینک اکانٹس میں three کروڑ 17 لاکھ 55 ہزار، 919 روپے موجود ہیں۔دستاویزات کے مطابق آغا سراج درانی کے پاس موجود لگژری گاڑیوں کی مالیت 1 کروڑ 89 لاکھ 20 ہزار روپے ہے۔

The put up نیب نے آغا سراج درانی کے اثاثوں کی تفصیلات حاصل کر لیں،کیا کچھ بنا رکھاہے؟ حیرت انگیز انکشافات appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Best WordPress Themes Free Download
Download Nulled WordPress Themes
Download WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
udemy paid course free download
download samsung firmware
Download WordPress Themes
udemy course download free
مزید پڑھیں:  کس ملک نے اپنی فوج کو جدید بنانے پر 49 بلین یورو خرچ کرے گا،وزیر دفاع کا اعلان

اپنا تبصرہ بھیجیں