بھارت نے پاکستان پر  حملہ کیا تو منہ کی کھائے گا،سابق بھارتی چیف جسٹس 18

بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو منہ کی کھائے گا،سابق بھارتی چیف جسٹس

نئی دہلی: بھارت کے سابق چیف جسٹس مرکنڈے کاٹجو نے کہا ہے کہ پاکستان جوہری طاقت ہے یہ کوئی مذاق بات نہیں۔

بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق چیف جسٹس مرکنڈے کاٹجو نے کہا کہ پاکستان سے بدلہ لینے کی باتیں ہورہی ہیں، پاکستان جوہری طاقت ہے یہ کوئی مذاق بات نہیں اور پاکستانی فوج بھی تیار ہے، ایل او سی عبور کی تو منہ توڑ جواب بھی مل سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مودی سرکار پاکستان کے خلاف حمایت حاصل کرنے میں ناکام

مرکنڈے کاٹجو نے کہا کہ بھارتی سیاست دانوں نے کشمیر پر عوام کو بے وقوف بنایا ہے، یہ حقیقت ہے کہ کشمیری عوام بھارت کے خلاف کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے اور اس کی مسلح افواج سرحدوں اور کنٹرول لائن کی حفاظت کرنے کی اہل ہیں۔ بھارتی قیادت نے عشروں پر محیط اپنی غیر حقیقی اور ظالمانہ پالیسیوں سے کشمیریوں خصوصاً نوجوانوں کو مزاحمت پر اکسایا اور بھارت کا دشمن بنایا۔

The put up بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو منہ کی کھائے گا،سابق بھارتی چیف جسٹس appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Best WordPress Themes Free Download
Download Best WordPress Themes Free Download
Download WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
free online course
download coolpad firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
online free course
مزید پڑھیں:  پاکستان اہم ترین اتحادی ہے اور ہمیشہ رہے گا، چین

اپنا تبصرہ بھیجیں