شوہر کی بیوی، 2 بیٹیاں اور بیٹے کو مار کر خودسوزی 15

شوہر کی بیوی، 2 بیٹیاں اور بیٹے کو مار کر خودسوزی

فیصل آباد: نواحی گاؤں چک جانی میں ایک شخص نے اپنی بیوی اور three بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودسوزی کرلی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق فیصل آباد کے نواحی گاؤں چک جانی کے رہائشی فیاض نے اپنی بیوی 37 سالہ نازیہ، 15 سالہ بیٹی آمنہ ، 12 سالہ زرقہ اور 5 سالہ بیٹے سمیع اللہ کو ڈنڈوں اور چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا۔

بیوی اور بچوں کو قتل کرنے کے بعد فیاض نے بھی خود کو کمرے میں بند کرکے خود سوزی کرلی۔ پولیس نے فیاض اور بیوی بچوں کی لاشیں اسپتال منتقل کردیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شواہد اور اہل علاقہ کے بیانات کی روشنی میں واقعہ گھریلو جھگڑے کا شاخسانہ لگتا ہے تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں۔

The put up شوہر کی بیوی، 2 بیٹیاں اور بیٹے کو مار کر خودسوزی appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes Free
Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
online free course
download huawei firmware
Download WordPress Themes Free
free online course
مزید پڑھیں:  یو اے ای پاکستان کو 3.2 ارب ڈالر تیل اُدھار دے گا، اعلان ولی عہد دورے پر کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں