یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان؟غربت سے تنگ آکر  ایک شخص نے بیوی ،بچوں کو قتل کر کے گھر کو آگ لگا دی 23

یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان؟غربت سے تنگ آکر ایک شخص نے بیوی ،بچوں کو قتل کر کے گھر کو آگ لگا دی

لالہ موسی ٰ(این این آئی)نواحی موضع چک جانی ڈنگہ میں فیاض احمد ولد نادر مسلم شیخ نے اپنے بچوں اور بیوی کو چھریوں اور ڈنڈوں کے وار سے قتل کرکے گھر کو آگ لگا دی۔تفصیلات کے مطابق غربت اور قرض سے تنگ آکر نواحی موضع جانی چک کے فیاض احمد نے اپنی بیوی ،دوبچیوں اور بیٹے کو چھریوں اور ڈنڈوں کے وار سے قتل کر کے خود اور اور گھر کو آگ لگا دی ، تمام افراد آگ میں جھلس گئے ۔فیاض کے ہاتھوں ہلاک ہونے والوں میں بیوی نازیہ بی بی عمر 37سال بیٹی آمنہ عمر 15سال زرکاء بیٹی عمر 12سال سمیع اللہ بیٹا عمر 5سال شامل ہیں۔

The publish یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان؟غربت سے تنگ آکر ایک شخص نے بیوی ،بچوں کو قتل کر کے گھر کو آگ لگا دی appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Premium WordPress Themes Free
Download Premium WordPress Themes Free
Download Premium WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
free download udemy course
download samsung firmware
Download Premium WordPress Themes Free
lynda course free download
مزید پڑھیں:  شاہدخاقان عباسی نیب دفتر پیش ، پوچھ گچھ مکمل ،سابق وزیر اعظم 75میں سے اب تک کتنے سوالوں کے جواب دے سکے؟جانئے

اپنا تبصرہ بھیجیں