نیلم جہلم بجلی منصوبے کے قرض کے سود کا بوجھ عوام پر ڈالنے کی تیاریاں 18

نیلم جہلم بجلی منصوبے کے قرض کے سود کا بوجھ عوام پر ڈالنے کی تیاریاں

 اسلام آباد: حکومت نے نیلم جہلم بجلی منصوبے کے قرض کے سود کا بوجھ عوام پر ڈالنے کی تیاریاں کرلی ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کے لئے لیا گیا قرض حکومت کے گلے پڑگیا ہے۔ قرض کی بروقت ادائیگیاں نہ ہونے پرسود میں مسلسل اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد اربوں روپے سود کی ادائیگی کا بوجھ بجلی صارفین پر ڈالنے کی تیاریاں کرلی گئی ہیں۔

سود کی ادائیگی کا بوجھ عوام پر ڈالنے کے لیے حکومت نے نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی کو درخواست دے دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 2019 میں نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کے لیے لئے گئے قرض کی مد میں 26 ارب روپے سود ادا کرنا ہے اس لیے منصوبے کا ٹیرف بڑھایا جائے۔

The submit نیلم جہلم بجلی منصوبے کے قرض کے سود کا بوجھ عوام پر ڈالنے کی تیاریاں appeared first on ایکسپریس اردو.

Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
lynda course free download
download karbonn firmware
Download WordPress Themes Free
udemy free download
مزید پڑھیں:  آنر 8 سی اسمارٹ فون کی بکنگ پر اب مفت گفٹ بنڈل حاصل کیجئے

اپنا تبصرہ بھیجیں