شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف اپیل سماعت کیلیے منظور 19

شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف اپیل سماعت کیلیے منظور

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف ان چیمبر اپیل سماعت کے لیے منظور کرلی۔

سپریم کورٹ کے جج جسٹس عظمت سعید نے شوکت عزیز صدیقی کی اپیل پر رجسٹرار کے اعتراضات کے خلاف درخواست کی ان چیمبر سماعت کی۔ عدالت نے سماعت کے بعد رجسڑار کے اعتراضات ختم کرتے ہوئے شوکت عزیز صدیقی کی اپیل سماعت کے لیے منظور کرلی۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : جسٹس شوکت صدیقی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

11 اکتوبر 2018 کو ججز کے خلاف شکایات کی سماعت کرنے والی سپریم جوڈیشل کونسل کی سفارش پر جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو عہدے سے برطرف کردیا گیا تھا۔

جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے برطرفی اور سپریم جوڈیشل کونسل کی رپورٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا تاہم رجسٹرار سپریم کورٹ نے ان کی درخواست پر اعتراضات عائد کئے تھے۔
شوکت عزیز صدیقی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : خوف و جبر کی فضا کی ذمہ دار عدلیہ بھی ہے

واضح رہے کہ شوکت عزیز صدیقی نے عدلیہ میں آئی ایس آئی کی مداخلت کے الزامات لگائے تھے۔

The publish شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف اپیل سماعت کیلیے منظور appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Nulled WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
Free Download WordPress Themes
free download udemy course
download lava firmware
Download WordPress Themes Free
free online course
مزید پڑھیں:  ساہیوال اور سرگودھا میں 188 افراد نے اسلام قبول کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں