زرداری پاکستانیوں پر بھروسہ نہیں کرتے،سابق صدر نے اپنے اتنہائی اہم  مالی اور ذاتی معاملات کیلئے4 بھارتیوں کو رکھا ہوا ہے،شاہد مسعود نےبڑا دعویٰ کردیا 35

زرداری پاکستانیوں پر بھروسہ نہیں کرتے،سابق صدر نے اپنے اتنہائی اہم مالی اور ذاتی معاملات کیلئے4 بھارتیوں کو رکھا ہوا ہے،شاہد مسعود نےبڑا دعویٰ کردیا

لاہور ( وائس آف ایشیا) سینئر صحافی شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں آج کے پروگرام میں چار نام لینے لگا ہوں جو کہ اب تک کہیں بھی میڈیا میں نہیں آئے۔ شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ four لوگ آصف زرداری کا سارا پیسہ کنٹرول کرتے ہیں اور ان چاروں افراد کا تعلق انڈیا سے ہے۔جن میں اشیش مہتا شامل ہیں جو آصف زرداری کی دنیا بھر میں جتنی بھی جائیدادیں ہیں یہ ان کے اسٹیٹ منیجر ہیں۔اس کے علاوہ آصف زرداری کے ہیڈ آف فنانس جارج کوریا ہیں

جو آصف زرداری کا تمام پیسہ اور ان کے دوروں سے متعلق تفصیلات رکھتے ہیںاور یہ بھی دیکھتے ہیںاومنی گروپ سے پیسے کہاں گئے اور کہاں سے آئے۔ جب کہ آصف زرداری کے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن کا نام ولسن ہے۔اس کے علاوہ آصف زرداری کے عالمی سطح پر ذاتی معاملات دیکھنے کا کام بیجو کرتے ہیں اور ان چاروں کا تعلق بھارت سے ہے کیونکہ آصف زرداری کسی پاکستانی پر بھروسہ نہیں کرتے۔ان کا کا مزید کہنا تھا کہ ایان علی سے بیرون ملک کے سو سے زائد دورے کیے جسے کے لیے رقم اومنی اکاؤنٹ سے ادا کیے گئے۔اگر آصف علی زرداری اس کی وضاحت کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں

مزید پڑھیں:  کراچی میں صورتحال آج ماضی کے برعکس بہت بہتر ہے، ترجمان پاک فوج

The submit زرداری پاکستانیوں پر بھروسہ نہیں کرتے،سابق صدر نے اپنے اتنہائی اہم مالی اور ذاتی معاملات کیلئے4 بھارتیوں کو رکھا ہوا ہے،شاہد مسعود نےبڑا دعویٰ کردیا appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
udemy free download
download intex firmware
Download Nulled WordPress Themes
online free course

اپنا تبصرہ بھیجیں