آغا سراج درانی یکم مارچ تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے 23

آغا سراج درانی یکم مارچ تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

 کراچی: احتساب عدالت نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو یکم مارچ تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔

نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو کراچی کی احتساب عدالت میں پیش کیا، نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کے روبرو موقف اختیار کیا کہ آغا سراج پرآمدن سے زیادہ اثاثے بنانے کا الزام ہے، معاملہ انکوائری اسٹیج پر ہے اس لیے تفتیش کے لیے آغا سراج درانی کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔

فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے آغا سراج درانی کو eight روز کے لیے نیب کی تحویل میں دے دیا۔

واضح رہے کہ آغا سراج درانی کو گزشتہ روز اسلام آباد کے ایک ہوٹل سے گرفتار کیا گیا تھا ، مقامی عدالت سے نیب نے ان کا three روزہ راہداری ریمانڈ لیا تھا۔ انہیں گزشتہ رات اسلام آباد سے کراچی منتقل کیا گیا تھا۔

The put up آغا سراج درانی یکم مارچ تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Best WordPress Themes Free Download
Download WordPress Themes Free
Free Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
free download udemy course
download huawei firmware
Premium WordPress Themes Download
free online course
مزید پڑھیں:  نوازشریف نے این آراو مانگا نہ کبھی مانگیں گے، شاہد خاقان عباسی

اپنا تبصرہ بھیجیں