جسٹس ریٹائرڈ علی اکبر قریشی چیئرمین واٹر کمیشن پنجاب مقرر 29

جسٹس ریٹائرڈ علی اکبر قریشی چیئرمین واٹر کمیشن پنجاب مقرر

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ریٹائرڈ علی اکبر قریشی کو واٹر کمیشن پنجاب کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔

پنجاب میں پانی کو محفوظ بنانے لیے واٹر کمیشن تشکیل دے دیا گیا جو واٹر کمیشن سندھ کی طرز پر کام کرے گا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کمیشن کا سیکرٹریٹ لاہور ہائیکورٹ میں بنانے کا حکم دیا اور ایڈووکیٹ رافع عالم واٹر کو کمیشن کا رکن مقرر کردیا۔

ہائی کورٹ نے تمام سرکاری اداروں کو چیئرمین واٹر کمیشن کو مکمل معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب واٹر کمیشن مکمل بااختیار ہوگا جو پانی کو محفوظ کرنے اور نئے ذرائع پیدا کرنے سے متعلق سفارشات پیش کرے گا۔

The submit جسٹس ریٹائرڈ علی اکبر قریشی چیئرمین واٹر کمیشن پنجاب مقرر appeared first on ایکسپریس اردو.

Free Download WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
free download udemy paid course
download lenevo firmware
Download Premium WordPress Themes Free
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
مزید پڑھیں:  غریب اور امیر کا قانون ایک ہونے تک حکومت کامیاب نہیں ہوسکتی، فواد چوہدری

اپنا تبصرہ بھیجیں