موٹر سائیکل چلانے والے کم عمر لڑکوں کے خلاف کارروائی 28

موٹر سائیکل چلانے والے کم عمر لڑکوں کے خلاف کارروائی

کراچی: ٹریفک پولیس حکام نے بچوں کو موٹر سائیکل نہ چلانے کے حوالے سے باقاعدہ مہم کا آغاز کر دیا ہے۔

ایس ایس پی ساؤتھ زون ٹریفک ڈاکٹر اسد ملہی نے والدین سے درخواست کی ہے کہ وہ اسکول جانے کے لیے بچوں کو ہر گز موٹر سائیکل نہ دیں، ٹریفک پولیس حکام نے بچوں کو موٹر سائیکل نہ چلانے کے حوالے سے باقاعدہ مہم کا آغاز کر دیا ہے۔

ڈاکٹر اسد ملہی کا کہنا تھا کہ مختلف اسکولز کے بچے اسکول کے اوقات کے دوران اور چھٹی کے بعد سی ویو پہنچ جاتے ہیں جہاں وہ بغیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل چلاتے ہیں جبکہ اسکول یونیفارم میں ملبوس طالب علموں کے پاس ڈرائیونگ لائسنس تک موجود نہیں ہوتا ہے۔

ایس ایس پی ساؤتھ کا کہنا تھا کہ والدین بچوں کو خود اسکول چھوڑ کر آئیں تاکہ وہ کسی غیر معمولی صورتحال سے بچ سکیں، اسکول چھوڑ کر سی ویو آنے والے بچوں کو ٹریفک پولیس نے تنبیہہ کرتے ہوئے ان کے والدین کو طلب کر کے بچوں کو ان کے حوالے کر دیا۔

The submit موٹر سائیکل چلانے والے کم عمر لڑکوں کے خلاف کارروائی appeared first on ایکسپریس اردو.

Premium WordPress Themes Download
Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
online free course
download coolpad firmware
Download WordPress Themes
free download udemy paid course
مزید پڑھیں:  بھارت کے الیکشن تک خطرہ ہے ہمیں تیار رہنا ہوگا، وزیراعظم

اپنا تبصرہ بھیجیں