سعودی عرب کا پاکستانیوں کے لیے ایک اور تحفہ، جان کر پاکستانی خوش ہو جائیں گے 24

سعودی عرب کا پاکستانیوں کے لیے ایک اور تحفہ، جان کر پاکستانی خوش ہو جائیں گے

اسلام آباد (آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے حج کوٹہ میں اضافہ کرتے ہوئے تعداد2لاکھ تک بڑھادی ہے یہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو تحفہ ہے۔ اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے حج کوٹہ میں اضافہ کرتے ہوئے تعدادلاکھ تک بڑھادی ہے جو پاکستان کے لئے تحفہ ہے میری سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی ہے میں پوری قوم کو اس خوشخبری پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ پوری قوم اور حکومت پاکستان سعودی حکومت کی مشکور ہے۔

The put up سعودی عرب کا پاکستانیوں کے لیے ایک اور تحفہ، جان کر پاکستانی خوش ہو جائیں گے appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes
download udemy paid course for free
download coolpad firmware
Premium WordPress Themes Download
udemy free download
مزید پڑھیں:  امریکی سفارتخانے کے اندر کوئی فائرنگ رینج تعمیر نہیں کی جا رہی، ترجمان

اپنا تبصرہ بھیجیں