طلبی کے سمن دیکھ کر بے نظیر بھٹو ہسپتال کے ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر ظفر اقبال کو دل کا دورہ پڑ گیا،انتہائی افسوسناک تفصیلات 20

طلبی کے سمن دیکھ کر بے نظیر بھٹو ہسپتال کے ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر ظفر اقبال کو دل کا دورہ پڑ گیا،انتہائی افسوسناک تفصیلات

راولپنڈی(آن لائن)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کی جانب سے طلبی کے سمن دیکھ کر بے نظیر بھٹو ہسپتال کے ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر ظفر اقبال کو دل کا دورہ پڑ گیا جنہیں فوری طور پر راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا اطلاعات کے مطابق ایف آئی اے کی ٹیم بے نظیر بھٹو ہسپتال کی ایم ایس ڈاکٹر ثمینہ کا سمن لائے تھے عدالت نے مبینہ طور پر ہسپتال سے میڈیکل سرٹیفکیٹ جاری کرنے پرانتظامیہ کوطلب کر رکھا تھاجو وہ اے ایم ایس ایڈمن ڈاکٹر ظفر اقبال کو وصول کرانا چاہتے تھے جس کے لئے ڈاکٹرظفر اقبال بضد تھے کہ وہ یہ سمن ایم

ایس کے پی اے کو وصول کرائیں جس پر داکٹر ظفر کی ایف آئی اے سے تلخ کلامی بھی ہوئی ہسپتال ذرائع کے مطابق ایف آئی اے ٹیم انہیں اپنے ساتھ لے جانا چاہتی تھی جس سے خوفزدہ ہو کر ڈاکٹر ظفر اقبال کو دل کا دورہ پڑ گیاڈاکٹر ظفر اقبال کی حالت بگڑنے پر انہیں راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کاڈیالوجی منتقل کر دیا گیا ڈاکٹر ظفر اقبال کو ایف آئی اے اہلکاروں کی موجودگی میں دل کا دورہ پڑاآر آئی سی کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیاہے جبکہ راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر عمر کے مطابق معاملے کی انکوائری کررہے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  نانگا پربت پر لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش کیلئے زمینی سرچ آپریشن جانتے ہیںیہاں کن کن ممالک کے کوہ پیما پھنسے ہوئے ہیں؟

The publish طلبی کے سمن دیکھ کر بے نظیر بھٹو ہسپتال کے ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر ظفر اقبال کو دل کا دورہ پڑ گیا،انتہائی افسوسناک تفصیلات appeared first on Zeropoint.

Get More News

Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes Free
online free course
download lenevo firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
lynda course free download

اپنا تبصرہ بھیجیں