ایس ایم ای قرضے 500 ارب روپے سے زائد کی تاریخی سطح تک پہنچ گئے 25

ایس ایم ای قرضے 500 ارب روپے سے زائد کی تاریخی سطح تک پہنچ گئے

کراچی:  پاکستان میں بینکوں کی جانب سے پہلی بار ایس ایم ای فنانسنگ نے 500 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔

سال 2018  کے اختتام پر ایس ایم ای قرضے 14 فیصد اضافے کے ساتھ بڑھ کر 513 ارب روپے تک پہنچ گئے جبکہ اس کے مقابلے میں گذشتہ برس کی اسی مدت میں یہ  450 ارب روپے کی سطح پر تھے۔

مالیات کے باضابطہ ذرائع تک ایس ایم ایز کی رسائی بڑھانے پر اسٹیٹ بینک کی مسلسل توجہ کے باعث 2018  میں ایس ایم ای فنانسنگ میں خاصا اضافہ ہوا۔

بینکوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ایس ایم ای اداروں کو بینکوں کے قابل بنانے کے لیے غیر مالی مشاورتی خدمات فراہم کریں۔ اس پالیسی کے تحت مرکزی بینک کے تربیتی ادارے میں اب تک ڈھائی ہزار سے زائد بینکاروں کو متعلقہ تربیت دی جا چکی ہے۔

واضح رہے کہ حکومتِ پاکستان بھی ایس ایم ای شعبے کو فروغ دینے کے لیے مکمل تعاون کر رہی ہے۔

The submit ایس ایم ای قرضے 500 ارب روپے سے زائد کی تاریخی سطح تک پہنچ گئے appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
download udemy paid course for free
download samsung firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
free online course
مزید پڑھیں:  آج کے کرنسی ریٹ

اپنا تبصرہ بھیجیں