پرعزم کشمیری اپنا حق لینے میں کامیاب ہوں گے، ترجمان پاک فوج 32

پرعزم کشمیری اپنا حق لینے میں کامیاب ہوں گے، ترجمان پاک فوج

 راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پرعزم کشمیری اپنا حق لینے میں کامیاب ہوں گے۔

یوم یکجہتی کشمیر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ مسئلہ کشمیر 1948 سے اقوام متحدہ  ایجنڈے پر حل کا منتظر ہے، دہائیوں سے قابض فوج تحریک آزادی کچلنے میں ناکام ہے، انشااللہ پرعزم کشمیری اپنا حق لینے میں کامیاب ہوں گے۔

https://platform.twitter.com/widgets.js

The publish پرعزم کشمیری اپنا حق لینے میں کامیاب ہوں گے، ترجمان پاک فوج appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes Free
Download Best WordPress Themes Free Download
Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes
online free course
download redmi firmware
Premium WordPress Themes Download
online free course
مزید پڑھیں:  اصغر خان کیس؛ ایف آئی اے نے سپریم کورٹ سے رہنمائی مانگ لی

اپنا تبصرہ بھیجیں