10 ہزار 144 پاکستانیوں کے شناختی کارڈز بلاک جانتے ہیں ان افرادنےکون سا غیر قانونی کام کیا تھا؟ 13

10 ہزار 144 پاکستانیوں کے شناختی کارڈز بلاک جانتے ہیں ان افرادنےکون سا غیر قانونی کام کیا تھا؟

اسلام آباد(آن لائن)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے خود کو افغانی ظاہر کرنے والے 10 ہزار 144 پاکستانیوں کے شناختی کارڈز بلاک کردیئے۔ان افراد نے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے مہاجرین سے وطن واپسی پروگرام کے تحت 400 ڈالر فی کس کے حساب سے رقوم بھی وصول کی تھیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابقنادرا نے خود کو

افغان شہری ظاہر کرنے والےپاکستانیوں کا سراغ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے ڈیٹا سے لگایا اور ان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کے شناختی کارڈز بلاک کردیئے۔نادرا حکام کا کہنا ہے کہ شناختی کارڈ بلاک کیے جانے کے بعد ان میں سے کچھ شہریوں نے مختلف عدالتوں سے بھی رجوع کیا ہے۔

The put up 10 ہزار 144 پاکستانیوں کے شناختی کارڈز بلاک جانتے ہیں ان افرادنےکون سا غیر قانونی کام کیا تھا؟ appeared first on Zeropoint.

Get More News

Free Download WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
Download Nulled WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
download udemy paid course for free
download lava firmware
Download WordPress Themes
udemy free download
مزید پڑھیں:  عثمان بزدار کا صحافی کے ساہیوال میں پیش آنے والے واقعہ سے متعلق سوال پر حیرت انگیز ردعمل، ایسا جواب دے دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

اپنا تبصرہ بھیجیں