یہ ملک روئے زمین سے ختم کر دیا جائے  گا ؟ ایران نے کس ملک کو خبر دار کر دیا 19

یہ ملک روئے زمین سے ختم کر دیا جائے گا ؟ ایران نے کس ملک کو خبر دار کر دیا

تہران(این این آئی) ایرانی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈئیر عزیز نصیر زادے نے کہاہے کہ اسرائیل کا روئے زمین سے وجود مٹا دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نصیر زادے نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ نوجوانوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے اور وہ صہیونی رجیم کے ساتھ لڑائی کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ہماری اگلی نسل کو جو چیز لازمی طور پر سیکھنی چاہیے ، وہ یہ کہ انھیں اسرائیل کو تباہ کرنے کا عزم کرنا ہوگا،انھوں نے یہ بیان اسرائیلی فوج کے شام میں فضائی حملے کے ردعمل میں جاری کیا ۔اسرائیلی فوج نے یہ دعویٰ کیا کہ اس نے شام میں ایران کی القدس فورس کے اہداف کو نشانہ بنایا اور اس نے شامی فورسز کو خبردار کیا کہ وہ اس کے ردعمل میں اسرائیلی علاقے یا اس کی فورسز پر حملوں سے گریز کریں۔

The put up یہ ملک روئے زمین سے ختم کر دیا جائے گا ؟ ایران نے کس ملک کو خبر دار کر دیا appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Nulled WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
Free Download WordPress Themes
online free course
download huawei firmware
Premium WordPress Themes Download
free download udemy course
مزید پڑھیں:  نوازشریف کو ہارٹ اٹیک ہوا یا نہیں ؟ سابق وزیر اعظم کے ٹروپ آئی ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی،اہم انکشافات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں