ہمارے ملک سے نکل جاؤ،طالبان کے بعد افغان اراکین پارلیمنٹ بھی امریکی افواج پر برس پڑے،بڑا مطالبہ کردیا 22

ہمارے ملک سے نکل جاؤ،طالبان کے بعد افغان اراکین پارلیمنٹ بھی امریکی افواج پر برس پڑے،بڑا مطالبہ کردیا

کابل(آئی این پی ) افغانستان کے اراکین پارلیمنٹ نے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان سیکورٹی ادارے ملکی سلامتی کو یقینی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، امریکی فوج کے انخلا کے بعد ملک میں جنگ، جھڑپوں اور دہشت گردی کے واقعات میں کمی واقع ہو گی۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان رکن پارلیمنٹ محمد علی اخلاقی نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلاف سے افغانستان کی سیکورٹی کی صورتحال میں بہتری آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ افغان سیکورٹی ادارے ملک کی سلامتی کی دفاع کی پوری توانائی رکھتے ہیں۔ایک اور رکن اسمبلی اللہ گل مجاہد نے بھی اپنے بیان

میں کہا ہے کہ افغانستان کے اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت قیام امن میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی فوج کے انخلا کے بعد ملک میں جنگ، جھڑپوں اور دہشت گردی کے واقعات میں کمی واقع ہو گی۔ افغان رکن پارلیمنٹ عبدالودود پیمان کا اس بارے میں کہنا ہے کہ امریکہ نے اپنے علاقائی مفادات حاصل کرنے کے لیے افغانستان میں جنگ اور بدامنی کا بازار گرم کیا ہے جبکہ وہ اپنے اہداف کے حصول میں بری طرح ناکام ہوگیا ہے۔قابل ذکر ہے کہ حال ہی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں تعینات امریکی فوجیوں کی تعداد میں کمی کا اعلان کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  دھماکہ خیز مواد سے لدی کار بھارتی سینٹرل ریزروپولیس فورس کے اہلکاروں کی بس سے ٹکراگئی،بڑی تعداد میں ہلاکتیں،اب تک مقبوضہ کشمیر میں کتنے بھارتی فوجی خود کشی کر چکے ہیں؟

The publish ہمارے ملک سے نکل جاؤ،طالبان کے بعد افغان اراکین پارلیمنٹ بھی امریکی افواج پر برس پڑے،بڑا مطالبہ کردیا appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Best WordPress Themes Free Download
Free Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
Download WordPress Themes Free
udemy course download free
download huawei firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
udemy paid course free download

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں