ہاکی ورلڈ کپ؛ پاکستان اور ملائیشیا کا دلچسپ مقابلہ 1-1 گول سے برابر 51

ہاکی ورلڈ کپ؛ پاکستان اور ملائیشیا کا دلچسپ مقابلہ 1-1 گول سے برابر

بھونیشور: ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان دلچسپ مقابلہ 1-1 گول سے برابر ہوگیا۔

بھارتی شہر بھونیشور میں جاری ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان مقابلہ 1-1 گول سے برابر ہوگیا، تاہم گرین شرٹس کے ناک آﺅٹ میں رسائی کا امکان ابھی روشن ہے۔

قومی ٹیم اب اتوار کو آخری گروپ میچ میں نیدرلینڈز کے مقابل آئے گی، اس میں کامیابی ہی گرین شرٹس کو اگلے مرحلے میں پہنچاپائے گی، بدھ کو گروپ ’ ڈی‘ کے ایک اور مقابلے میں جرمنی نے نیدرلینڈز کو 4-1 سے مات دیکر اپنی پوزیشن مضبوط کرلی۔

The post ہاکی ورلڈ کپ؛ پاکستان اور ملائیشیا کا دلچسپ مقابلہ 1-1 گول سے برابر appeared first on ایکسپریس اردو.

Premium WordPress Themes Download
Download Nulled WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
udemy course download free
download micromax firmware
Download WordPress Themes
udemy course download free
مزید پڑھیں:  بھارت میں 24 سالہ کرکٹر دوران میچ ہلاک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں