ہاؤسنگ سکیموں میں فائل سسٹم بند ،رجسٹری کامکمل اطلاق کرنے کی تیاریاں،زبردست اقدامات 22

ہاؤسنگ سکیموں میں فائل سسٹم بند ،رجسٹری کامکمل اطلاق کرنے کی تیاریاں،زبردست اقدامات

لاہور ( این این آئی) صوبے بھر میں قائم ہاؤسنگ سکیموں میں فائل سسٹم بند کرنے اور رجسٹری کے مکمل اطلاق کرنے کیلئے بورڈ آف ریونیو کے افسران نے سر جوڑ لئے ،لاہور کی حدود میں آنے والی تمام ہاؤسنگ سکیموں کی انتظامیہ کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کے احکامات کی روشنی میں بورڈ آف ریونیو پنجاب میں ہنگامی اجلاس منعقد کیا گیاجس میں ہاؤسنگ سکیموں میں چلنے والے فائل سسٹم کو بند کرنے اور وہاں پر رجسٹری سسٹم کے مکمل انعقاد

کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی ہدایت پر 9ٹاؤنوں کی رجسٹریشن برانچوں کے سب رجسٹرار کی جانب سے تمام ڈویلپرز اور سکیموں کے مالکان کو نوٹسز جاری کر تے ہوئے ہدایت کی گئی ہے کہ رجسٹری کی تصدیق اور رجسٹریشن کے عمل کا فوری اطلاق کریں ۔بورڈ آف ریونیو کے افسران کا کہنا ہے کہ ہاؤسنگ سکیموں میں رجسٹری کا نظام فوری طور پر بحال کروائیں گے۔ذرئع کے مطابق اس فیصلے سے حکومت کو بے پناہ ریونیو اکٹھا ہو گا۔

The put up ہاؤسنگ سکیموں میں فائل سسٹم بند ،رجسٹری کامکمل اطلاق کرنے کی تیاریاں،زبردست اقدامات appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Premium WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
Download Best WordPress Themes Free Download
Download Nulled WordPress Themes
lynda course free download
download huawei firmware
Download Premium WordPress Themes Free
free online course
مزید پڑھیں:  مقامی ریڈیو کے معروف پروگرام’مڈ نائٹ پنگا شو ‘کےسکھ میزبان پو ن سنگھ آروڑا کوپنجاب میں کونسا بڑا حکومتی عہدہ دیدیا گیا؟

اپنا تبصرہ بھیجیں