گیس بحران، پٹرولیم ڈویژن نے ذمے داری کمپنیوں پرڈال دی 12

گیس بحران، پٹرولیم ڈویژن نے ذمے داری کمپنیوں پرڈال دی

 اسلام آباد: پٹرولیم ڈویژن نے گیس بحران کی تمام تر ذمے داری گیس کمپنیوں کے منیجنگ ڈائریکٹرز(ایم ڈیز) پرڈال دی جنہیں عہدوں سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔

سیکریٹری پٹرولیم ڈویژن نے وزیراعظم عمران خان کو پیش کی گئی اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ سوئی نادرن گیس پائپ لائن اور سوئی سدرن گیس کمپنی گیس بحران کی ذمہ دار ہیں جس پر حکومت نے ان گیس کمپنیوں کے سربراہوں کیخلاف انکوائری کا آغاز کرتے ہوئے قراردیا کہ انھوں نے کمپریسرز سے متعلق حقائق چھپائے ہیں۔

The submit گیس بحران، پٹرولیم ڈویژن نے ذمے داری کمپنیوں پرڈال دی appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
Download Best WordPress Themes Free Download
Download Best WordPress Themes Free Download
free download udemy paid course
download lenevo firmware
Premium WordPress Themes Download
lynda course free download
مزید پڑھیں:  انڈس موٹرز کا دیامیر بھاشا ڈیم فنڈ میں 10 کروڑ روپے کا عطیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں