گوادر میں چینی انجینئرز پر حملے کی کوشش ناکام ،سیکورٹی فورسز نے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا،قبضے سے ایسی چیزیں برآمد کہ کسی نے سوچاتک نہ ہوگا 10

گوادر میں چینی انجینئرز پر حملے کی کوشش ناکام ،سیکورٹی فورسز نے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا،قبضے سے ایسی چیزیں برآمد کہ کسی نے سوچاتک نہ ہوگا

کوئٹہ(این این آئی)گوادر میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو گرفتار کرکے بڑی تعدا د میں اسلحہ اورا یمونیشن قبضے میں لیکرچینی انجینئرز پرحملے کی کوشش ناکام بنادی۔ سیکورٹی فورسز کے ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کو گوادر کے علاقے سربندر میں حساس ادارے کی اطلاع پر سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو حراست میں لیکر 2جی تھری رائفل ،ایک پسٹل ،ایک ایم پی فائیو،ایک کلاشنکوف

،303بور کی 4رائفلیں ،ایک ایس ایم سی ،ایک بارہ بور رائفل ،مختلف اقسام کی یونیفارم ،ایک پیئر ڈی ایم ایس ،3واکی ٹاکی ،13راؤنڈ کور،ایک ڈگر،4بوتلیں ،8میگزین،مختلف اقسام کے 815راؤنڈز ،6جعلی نمبر پلیٹس قبضے میں لی۔ ذرائع نے بتایا کہ گرفتار ہونے والے دہشت گرد نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ علاقے میں کام کرنے والے چینی انجینئرز کو نشانہ بنانا تھا تاہم سیکورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو خاک میں ملادیا۔

The post گوادر میں چینی انجینئرز پر حملے کی کوشش ناکام ،سیکورٹی فورسز نے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا،قبضے سے ایسی چیزیں برآمد کہ کسی نے سوچاتک نہ ہوگا appeared first on Zeropoint.

Download Nulled WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
download redmi firmware
Premium WordPress Themes Download
udemy course download free
مزید پڑھیں:  ای سی ایل لسٹ میں نام ڈالے جانے کی درخواست کے باوجود حکومت نے کچھ نہ کیا، پاکستان کی بڑی نجی ائیر لائن کے مالکان ملک چھوڑ گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں