کنٹرول لائن پر فائرنگ اور کشیدگی تو کم نہ ہوئی لیکن عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان فاصلے سمٹنے لگے دونوں ممالک میں تجارت کہاں تک جا پہنچی ؟نیا ریکارڈ قائم 14

کنٹرول لائن پر فائرنگ اور کشیدگی تو کم نہ ہوئی لیکن عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان فاصلے سمٹنے لگے دونوں ممالک میں تجارت کہاں تک جا پہنچی ؟نیا ریکارڈ قائم

کراچی(این این آئی)کنٹرول لائن پر فائرنگ اور کشیدگی تو کم نہیں ہوئی نہ ہی پاک بھارت سیاسی تعلقات بہتر ہوئے لیکن نئے پاکستان میں دونوں ملکوں کی باہمی تجارت میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا، دسمبر میں دو طرفہ تجارت 54 فیصد زیادہ ہوئی۔تفصیلات کے مطابق دسمبر کے دوران پاک بھارت باہمی تجارت کا حجم 22 کروڑ 99 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا جو گزشتہ دسمبر سے 54.Three فیصد اور اس سال نومبر سے 25 فیصد زیادہ ہے، دسمبر کے دوران بھارت سے درآمد کی جانے والی اشیا کی

مالیت 67 فیصد اضافے سے 19 کروڑ 84 لاکھ ڈالر سے تجاوزکر گئی، تاہم بھارت کو برآمدات کا حجم صرف 3.eight فیصد اضافے سے Three کروڑ 14 لاکھ ڈالر رہا.اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران پاک بھارت تجارت کا مجموعی حجم ایک ارب 7 کروڑ 87 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا جو گزشتہ سال سے 39 فیصد زیادہ ہے تاہم اس دوران بھارت کو برآمدات میں صرف Three فیصد اور بھارتی درآمدات میں 29 فیصد اضافے کے باعث 6 ماہ میں پاکستان کو باہمی تجارت میں 65 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے تجارتی خسارے کا سامنا کرنا پڑا جو گزشتہ سال سے 40 فیصد زیادہ ہے۔کنٹرول لائن پر فائرنگ کے واقعات میں اضافے کے بعد 2017 میں باہمی تجارت 5 فیصد کم ہو گئی جبکہ مالی سال 2018 میں تجارت میں صرف 6 فیصد اضافہ ہوا لیکن حکومت کی تبدیلی کے بعد بھارت کے ساتھ کاروبار میں تیزی سے اضافہ ہونا شروع ہو گیا۔

مزید پڑھیں:  پنجاب حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات سے قبل بیک ڈور رابطوں کا انکشاف ،کیا کچھ طے پاگیا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

The put up کنٹرول لائن پر فائرنگ اور کشیدگی تو کم نہ ہوئی لیکن عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان فاصلے سمٹنے لگے دونوں ممالک میں تجارت کہاں تک جا پہنچی ؟نیا ریکارڈ قائم appeared first on Zeropoint.

Get More News

Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
Download Best WordPress Themes Free Download
download udemy paid course for free
download coolpad firmware
Free Download WordPress Themes
online free course

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں